سوات ، نجی سکول کے ڈرائیور کے غفلت سے جسٹس ناصر الملک چوک میں ٹریفک حادثہ ،خاتون اور بچہ سمیت 5افراد زخمی ،واقعات کے مطابق نجی سکول فلائینگ کوچ کے ڈرائیورغنی الرحمن ولد حبیب الرحمن سکنہ ٹانگو بنڑ اسلامپور فلائینگ کوچ نمبر1018پولیس اسٹیشن سیدوشریف نے تیز رفتاری کے باعث رکشہ نمبر7068سوات اور موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکراگئی جسکے نتیجے میں عرفان ولد علی سکنہ ملوک اباد،عبد الرحیم ولد محمد دین سکنہ کالام،اکرام اللہ ولد خانے زمان سکنہ خالق اباد ملوک اباد،مسماۃ (رقیہ ) زوجہ عبد الرحیم سکنہ کالام،زیشان ولد عبدالرحیم سکنہ کالام زخمی ہوگئے جنکو طبی علاج کیلئے سیدو شریف ہسپتال لایا گیا جس میں طبی علاج کے بعد فارغ کر دیا۔
746 total views, no views today
Comments


