مٹہ، مٹہ کے علاقہ دوشگرام میں نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر نوجوان نے خودکشی کی ۔شدید زخمی حالت میں مٹہ ہسپتال لانے والے نوجوان زخموں کی تاب نی لاکر چل بسا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ دوشگرام میں22 سالہ نوجوان شعیب نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر اپنے اوپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔پولیس رپورٹم کے مطابق نوجوان شدید زخمی حالت میں مٹہ ہسپتال لایا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوا ۔بعد میں پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کی بعد ورثاء کی حوالے کیا ۔
860 total views, no views today
Comments


