سوات، سوات بھر میں شدید بارشوں کی وجہ سے برساتی نالوں میں پانی کے وباؤ میں اضافہ ، دریائے سوات ، مینگورہ خوڑ کی پانی کی سطح میں بھی مزید اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مینگورہ شہر کے وسط میں مینگورہ خوڑ نے وٹہ وباء کر لے گیا ہے اگر بروقت اقدامات نہ کی گئی اور پانی کی وباؤ میں اضافہ ہوا تو مینگورہ پولیس سٹیشن ، میونسپل کمیٹی اور آس پاس آبادی کو خطرہ لا حق ہوسکتا ہے ،
اسی طرح دریائے سوات کے آس پاس رہنے والے اور نزدیک افراد محفوظ مقامات منتقل ہونے کیلئے جا رہے ہیں اس سلسلے میں حکومتی یا ضلعی سطح پر کسی قسم کی کارروائی یا عوام کو اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔
466 total views, no views today
Comments


