سوات، سپیشل پولیس فورس کی تخواہوں کی بند ش سراسر ظلم ہے کے پی کے حکومت جلد از جلد تنخوا ریلز کریں ، یحییٰ دولت خیل ناظم یونین کونل بنڑ ، یونین کونسل تحصیل بنڑ کے ناظم یحییٰ خان دولت خیل نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ سوات اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان قائم رکھنے میں سپیشل فورس پولیا اہلکاروں کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ان ہزاروں اہلکاروں کو گذشتہ تین ماہ سے تنخواہیں نہ دینا سراسر بے انصافی اور زیادتی ہے انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ فوری طورپر محنت کش اور باقاعدگی سے ڈیوٹی دینے والے پولی اہلکاروں کو تنخواہیں جاری کی جائے۔
540 total views, no views today
Comments


