خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ مین بازار میں ٹرک کے بر یک فیل ہو نے کے بعد ہو ٹل ملازمین پر چڑھ گیا ٗ ہو ٹل ملازم شدید زخمی ایک پا ؤں بھی ٹو ٹ گیا پو لیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ مین بازار میں ٹر ک کے بریک فیل ہو نے کیو جہ ہو ٹل میں کام کر نے والے ملازم خا ئستہ رحمان ولد عرف شینا پر چڑہ گیا جس کیو جہ وہ شدید زخمی ہو گی مقامی لو گوں نے بچے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا یا جہاں سے شدید زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقیل کیا گیا
574 total views, no views today
Comments


