مٹہ، مٹہ کے علاقہ سخرہ لالکو میں نورین کو اپنے شوہر عوض خان ولد دوست محمد خان نے چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کردیا پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم کے باپ دوست محمد خان کو گر فتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہے،تاہم پولیس ملزم کو ڈھونڈ رہی ہے۔جبکہ علاقہ عوام کا کہنا ہیں کہ ملزم عوض خان کی دماغی حالت درست نہیں ۔
قتل شدہ عورت کو پوسٹ مارٹم کیلئے پہلے مٹہ ہسپتال اور بعد میں سیدو ہسپتال لیجایا گیا۔
267 total views, no views today
Comments


