سوات ، ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن انڈر 23 کے ٹرائلز مکمل، ضلع بھر سے پانچ بہترین کھلاڑی منتخب،ٹرائلز بیڈمنٹن ہال مکانباغ میں خیبر پختون خواہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدرظفرعلی کاکاضلع سوات بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر یحی خان،بیڈمنٹن ایسوسی ایشن سوات کے نمائندہ ضیاء اللہ خان، عمر زادہ ،فضل رحیم، جہانزیب کالج کے سپورٹس ڈائریکٹر طاہرہ اللہ کی نگرانی میں ہوئے،منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں حمزہ خان، شاہد خان، عبدا لباسط، فیصل سعید اور امتیازعلی شامل ہیں جو خیبر پختون خواہ انٹر ریجن انڈر 23 گیمز میں سوات کی نمائند گی کریں گے۔
582 total views, no views today
Comments


