حریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا اہم جلاس ۔ اجلاس میں حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے لئے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ طالبان شورہ نے تین اہم نکات پر اتفاق کرلیا۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری رکھنے پر بھی اتفاق۔طالبان ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کی شوریٰ کا اہم اجلاسشمالی وزیرستان میں نامعلوم مقام پر زیر صدارت نائب امیر شیخ خالد حقانی جاری ہے۔
اجلاس میں طالبان عالی شوریٰ کے اراکین شرکت کر رہے ہیں۔
اجلاس میں حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات کے لئے متعین کی گئی جگہ پر مشاورت کی گئی اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت سے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے طالبان نمائندوں کی حفاظت کے لئے ضمانت لی جائے گی۔
449 total views, no views today
Comments


