کبل ، تحصیل کبل میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق،مقدمہ درج تفتیش شروع ، تحصیل کبل کے علاقہ توتانوباندئی منجہ گئی کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل نے ٹکر مار کر پیر محمد ولد شاہ گلعمبر آف منجہ کو شدید زخمی کردیا جس کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا پولیس نے موٹر سائیکل سوار خان باچا ولد خان محمد آف منجہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
556 total views, no views today
Comments


