- مینگور ، سات اپریل سے گراسی گراؤنڈ میں مختلف کھیلوں کا آغاز کیا جائے گا،صوبائی وزیر محمودخان افتتاح کریں گے، کھیلوں میں ڈویژن بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے،گراسی گراؤنڈکرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں سات اپریل سے مختلف کھیلوں کا آغاز ہورہاہے جس میں سوات، شانگلہ، چترال، اپردیر، لوئردیر اورڈویژن کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی حصہ لیں گے ،کھیلوں کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر محمودخان کریں گے۔
580 total views, no views today
Comments


