سوات ، صحافی غفور خان شیداء کے والد محترم وفات پاچکے ہے ،ان کے نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی گاوں نوخارہ سخرہ میں ادا کردیا گیا ہے ۔ نماز جنازہ میں علاقے کے لوگوں اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے ۔جبکہ فاتحہ خوانی نو خارہ میں ہورہی ہے ۔سوات نیوز ڈاٹ کام کے پورا ٹیم صحافی غفور خان شیداء کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔ رپورٹ : وقار احمد سواتی
528 total views, no views today
Comments


