مینگورہ، محکمہ داخلہ اور نادرا اسلحہ لائسنس صارفین کو انوکے انداز لوٹ رہے ہیں ، سالانہ فیس 500 روپے ہے جبکہ نادرا پراسیسنگ فیس 1530 روہے لے رہے ہیں ، ملک کے ناکام ترین وزیر داخلہ نوٹس لے ، محکمہ داخلہ اور نادرا گڈ جوڑ کے نتیجے میں لائسنس صارفین بے پناہ پراسیس کے نام پر بے پنا ہ رقم بٹور رہے ہیں ، اسلحہ صارفین کے ساتھ اس ظلم کا اندازا اس سے لگائیں کہ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اسلحہ لائسنس کے سالانہ تجدید فیس 500 روپے مقرر ہے پہلے یہ نیشنل بینک میں 5 روپے کے ساتھ جمع کرواتے تھے ، اب جبکہ کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس کے تجدید کے 1530 روپے نادرا پراسیس فیس لے رہے ہیں جو عام صارفین کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کی انتہا ہے ، ملک کے ناکام ترین وزیر داخلہ کے انکھ کے نیچے عوام کے ساتھ یہ ظلم ہورہا ہے پھر بھی ان کی خاموشیسوالیہ نشانہے ،واضح رہے کہ حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں اگر پر امن شہری اپنے حفاظت کیلئے اسلحہ رکھتے ہیں تو ناکام ترین اداروں کے اہلکاروں کی وجہ سے عجیب و غریب قسم طریقے سے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں ،
528 total views, no views today


