سوات میں کسٹم ایکٹ کو کسی صورت نہیں مانتے ،ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لیا جائے بصورت دیگر شدید احتجاج کرینگے ثنا ء اللہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ سوات جو کہ دہشت گردی اور سیلاب سے متاثرہ علاقہ ہے یہاں کے عوام ا نتہائی مسائل سے ووچار ہیں اور ایسے میں وفاقی حکومت نے ملاکنڈڈیوثرن بشمول سوات میں کسٹم ایکٹ نافذ کردی ہے جوکہ یہاں کے غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہے اْنہوں نے کہا کہ ہم کسٹم ایکٹ یا کسی قسم کا ٹیکس سوات میں لاگوں نہی ہونے دینگے اورخبرادر کیا کہ اگر وفاقی حکومت نے نے کسٹم ایکٹ کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو ہم اس کے خلا ف سڑکوں پر نکل کرشدید احتجاج کرینگے۔ شہزاد نو ید کے رپو رٹ
710 total views, no views today
Comments


