سوات، منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم اور اے این پی کے مقامی رہنماء جاں بحق ،گزشتہ روز منگلور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماء اور سابق ناظم یوسی بنجوٹ ،بشبنڑ موقع پر جاں بحق ہوگئے ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے ،واقعے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ اپریشن شروع کیا ،اور جاں بحق جمشید علی کی لاش کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد انکی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ،مقامی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
608 total views, no views today
Comments


