سوات، سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہاہے کہ کسٹم ایکٹ کے خلاف سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں منگل12 اپریل کو مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے سوات ٹریڈر ز فیڈریشن سوات کے صدر عبدالرحیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب کرائیں ۔
462 total views, no views today
Comments


