سوات، یونیورسٹی آف سوات کی انتظامیہ نے لڑکا اور لڑکی کے اکٹھے بیٹھنے اور گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کر دی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کیمپس کے اندر اور باہر طلباء و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے اور چلنے پر پابندی ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں 50 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک جرمانہ کیا جائے گا اور ہنگامی طور پر ملاقات کے لیے ان کے والدین کو کال کی جائے گی۔
416 total views, no views today
Comments


