مینگورہ، سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 24 اپریل کو ہوں گے ، الیکشن کمیٹی نے سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے 21 اپریل کو کاغذات نامزدگی ،22 اپریل کو اعتراضات، 23 اپریل کو فائنل لسٹ اور 24 اپریل کو صبح 9 بجے سے 2 بجے تک پولنگ ہوگی۔
506 total views, no views today
Comments


