سوات، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے ،عوام میں خوف و حیراس ،بدھ کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے پہلی دفعہ صبح اٹھ بجکر بیس منٹ پر 5.1 شدت کے جھٹکے جبکہ دوسری دفعہ سہہ پہر چار بجکر پچیس منٹ پر پانچ شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے
جس کے وجہ سے مقامی لوگوں میں شدید تشویش کی لہر پائی گئی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔
317 total views, no views today
Comments


