مینگورہ، اینگروڈھیری میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی , اہم شدت پسند گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق بشیر رحمن سکنہ اینگرو ڈھیرئی کے بارے میں اطلاع ملی تھی کہ وہ علاقہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر مبینہ شدت پسند 12 سال بعد گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف 2004ء میں تھانہ مینگورہ میں اشتعال انگیز تقاریر اور حکومت خلاف مہم چلانے کا مقدمہ درج تھا۔
690 total views, no views today
Comments


