مینگورہ، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بجلی لوڈشیڈنگ میں بے تحاشہ اضافہ ،یومیہ دورانیہ بارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ،سوات میں موسم گرم ہوتے ہی محکمہ واپڈا کی جانب سے ایک بار پھر غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز کردیاگیا ہے اور مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں یومیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس کے وجہ سے مینگورہ شہر میں بجلی سے وابستہ افراد کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے وجہ سے مقامی لوگوں سمیت انے والے سیاحوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،مقامی لوگوں نے فوری طور پر حکام بالا سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے ۔

488 total views, no views today