سوات، تحصیل کبل کے علاقے علی گرامہ میں پانچ سالہ بچی نہر میں گرنے سے جاں بحق سوات کے تحصیل کے علاقے علی گرامہ میں پانچ سالہ بچی صفینہ دخترجاوید سکنہ علی گرامہ اپنے گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل رہی تھی اچانک پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے نہر میں جاگری دوسرے بچوں کے چیخ وپکار پر بچی کو نہر سے نکالہ گیامگر وہ جان کی بازی ہارچکی تھی۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو نہر سے نکال دیا بعد ازاں بچی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
554 total views, no views today
Comments


