مینگورہ، گاؤں چکیسر ضلع شانگلہ کے عمادالدین ولد محمد قاسم نے پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور سے ایم ایس سی فارسٹری کا امتحان پاس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ، انہوں نے فارسٹ منیجمنٹ اور بیسٹ پریکٹیکل فارسٹر میں ٹاپ کرکے بھی میڈلز حاصل کئے ، فارسٹ انسٹیٹیوٹ کے گولڈن جوبلی کنوویکشن کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا نے عماد الدین کو دو گولڈ میڈلز ، ایک سلور میڈل اور ایم ایس سی فارسٹری کی ڈگری سے نوازا، عماد الدین نے اپنی یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ، والدین اور اساتذہ کرام کے محنت کا نتیجہ قرار دیا ۔
402 total views, no views today
Comments


