مینگورہ، پبلک پراسیکوٹر زآف خیبر پختونخوا کے صدر سعید نعیم خان کے فیصلے کی روشنی میں گزشتہ روز پراسیکوٹرز نے تمام عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جب تک اسسٹنٹ پبلک پراسیکوٹر افضل خان چترال کو انصا ف نہیں ملتا اس وقت تک تمام پبلک وپراسیکوٹر زخیبر پختونخوا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے اور پولیس کے کسی بھی درخواست ، انکوائری ، چالان عدالتوں کو نہیں بھیجیں گے اور پولیس اہلکاروں کو فوجداری مقدمات میں کسی قسم کا کوئی رائے قانونی اورگائڈینس نہیں دیں گے ، افضل خان اے پی پی کے معاملے میں انصاف اور قانون کے کیساتھ مذاق ہوا ہے جو کہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں ۔
494 total views, no views today
Comments


