مینگورہ،سوات میں رحیم آباد پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن ، 6 منشیات فروش گرفتار ، چوری کی تین گاڑیاں بھی برآمدکرلی گئیں پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن عبد اللہ خان اور ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کی خصوصی ہدایت پر انچارج پولیس سٹیشن رحیم آباد انسپکٹر اکبر زیب خان نے پولیس نفری کے ہمراہ منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک
ڈاؤن شروع کردیا ، مختلف کارروائیوں میں 6 منشیات فروش اسحاق ولد ظاہر گل ، رحمان غنی ولد بہروز سکنہ اوڈیگرام ، امجد علی عرف ملنگ ولد بخت کرم ، سیا ہوش ولد حجاج سکنہ قمبر ، گوہر امانکوٹ کو گرفتار کرلیا ، جبکہ چوری ہونے والی تین گاڑیاں ناواگئی پشاور خزانہ اور امانکوٹ سے برآمد کرلیں ۔
421 total views, no views today
Comments


