مینگورہ ، مکان باغ میں مڈ ویک فوڈز ریسٹورنٹ کا افتتاح ، اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات کے عمائدین سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ، ریسٹورنٹ کے ایم ڈی خالد فاروق نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نئے طرز کے ریسٹورنٹ میں معیار کو برقرار رکھیں گے ۔
782 total views, no views today
Comments


