مینگورہ، آج سوا ت پریس کلب میں مشترکہ ناظم کونسلر اتحاد بابوزئی کا کنونشن ہوگا ، تحصیل بابوزئی کے صدر محمد شعیب خان کے پریس ریلیز کے مطابق آج بروز منگل صبح نو بجے سوات پریس کلب میں مشترکہ ناظم کونسلر اتحاد تحصیل بابوزئی کا کنونشن ہوگا ، جسمیں ضلعی ناظم محمد علی شاہ ، تحصیل ناظم اکرام خان اور دیگر ناظمین شرکت کریں گے ، جس کیلئے تحصیل بابوزئی کے 600 ناظمین اور کونسلران کو مدعو کیا گیا ہے ۔
686 total views, no views today
Comments


