سوات، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورہ سوات ملتوی کردی گیا ہے ، وزیر اعظم میاں نواز شریف دورہ کی آمد کے حوالے سے سوات میں جلسے سے خطاب بھی کرنا تھا ، جلسہ میں وزیر اعظم کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کا فیصلہ واپس لینے ، سوات ائیرپورٹ کو کھولنے سمیت اہم اعلانات بھی کرنے تھے ،
وزیر اعظم کے جلسے کے دوران گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ، وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام بھی ان کے ہمراہ ہونگے ، تاہم زرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی خدشات اور بعض ناگزیز وجوہات کے بناء پر وزیر اعظم نے دورہ سوات ملتوی کردیا ہے ۔
574 total views, no views today
Comments


