مینگورہ،شانگلہ میں رمضان المبارک کے دوران تخریب کاری کی بڑی منصوبہ ناکام ،سی ٹی ڈی نے ٹارگٹ اپریشن میں دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برامد کیا ،سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روز ایس پی امجد خان کی قیادت میں ایک ٹارگٹیڈ اپریشن میں دو اہم شدت پسندوں خان محمد اور صالح محمد کا شانگلہ کے علاقے کابل گرام میں ایک چھاپے میں گرفتار کیا
جن کے قبضے سے دس کلو گرام بارود ،ایک عددایس ایم جیاور دیگر اسلحہ برامد کرلیا ،سی ٹی ڈٰ ی زرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد رمضان المبارک کے مہینے شانگلہ میں تخریب کاری اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔
558 total views, no views today
Comments


