سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف اپریشن کیدوران ایک ہزار سے ذائد گرام چرس ، اسلحہ ،ہیروئن ،برامد،27گداگر ضلع بدر ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم کے ہدایت پر سوات بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کیدوران ایس ایچ او رحیم اباد مجیب عالم خان نے دوران حراست میں لے گئے منشیا ت فروش کے نشاندہی پر اختر علی ولد لقمان حکیم سکنہ اوڈیگرام کے قبضہ سے 543گرام چرس اور47گرام ہیروئن برامد ہوئی ، عثمان ولد سلطان حاضر سکنہ منگلور کے قبضہ سے ایک عدد پستول ،25عدد کارتوس بھی برآمد کی ،گداگروں کیخلاف اپریشن میں 27گداگروں کو ضلع بدر کیا گیا،اسی طرح تھانہ کوکارئی کے ایس ایچ او نواب خان نے دوران گشت منشیات فروش سید مسرور باچا ولد مصطفی باچا سکنہ یکہ توت پشاور کے قبضہ سے 205گرام چرس برامد کرلی ،اکبر خان سکنہ سکنہ الپورئی شانگلہ ،عزیزالحق ولد مختیار سکنہ گلباغ پشاور کے قبضہ سے 190گرام چرس برامد کی،کمسن ڈرائیورں کیخلاف اپریشن میں درجنوں موٹرسائیکل بھی تھانوں میں بند کی
708 total views, no views today


