مینگورہ، اے آئی انوسٹی گیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹراشتیاق احمد نے کہا ہے کہ مظلوم کے ساتھ ظلم کرنا کسی بھی صورت میں منظور نہیں ، عوام کو سستہ سہولت فراہم کرنے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے ، انہوں ان خیالات کا اظہار لنڈا کے میں پرانزیک سائنس لیبارٹی کے افتتاح کے موقع آفیسران پرخطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہ عوام کے ساتھ خوش اصلوبی سے پیش آنا چاہئے اور کسی قسم کی کوتا ہی برادشت نہیں کریں گے ،انہوں نے کہا کہ کہ مظلوم کے ساتھ ظلم کرنا ہر گز منظور نہیں کی جائیگی ، مظلوموں کے ساتھ ظلم کرنے والے آفیسر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ، انہوں نے کہا کہ مجروموں کے گیرے تنگ کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں اور عوام کو سستہ سہولت فراہم کرنے میں کوئی کثر نہ چھوڑے ، اس موقع پرانزیک سائنس لیبارٹری کے انچار ج ایس پی الیاس خان نے اے آئی جی انوسٹی کیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر اشتیاق احمد خان مروت کو بریفنگ دی اور تفصیل سے اگاہ کیا جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت بھی موجود تھے ۔
648 total views, no views today


