مینگورہ، ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے صوبہ بھر کے تمام ڈاکٹروں کے تمام جائز اور دیرینہ مطالبات جلد از جلد منظور کیا جائے اور ڈاکٹروں کو ہڑتالوں اور احتجاجی مظاہروں پر مجبور نہ کیا جائے تبدیلی نئی پاکستان اور صحت کا انصاف کا نعرے لگانے والے حکمران اپنے دلوں سے بی ایچ یوز،آر ایچ یز اور دیگر ہسپتال کے شعبہ جات کو پر ا ئیو ٹائزیشن کے ادارہ ختم کر کے صوبہ بھر کے ضرورت مند توسط طبقے کے غریب مریضوں کو ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار پختونخو ا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اور تحصیل کونسلر سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر نے ڈاکٹروں کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی تبدیلی اور ترقی کے نعرے ٹھاہ ہسپتالوں اور دیگر سرکاری اداروں کے حالت زار روز بروز تباہی کی طرف جا رہا ہے تین سال پو را ہونے کے باوجود صوبہ بھر کے عوام نے کسی بھی سرکاری محکمے میں تبدیلی کی نظرنہیں دیکھا ہے حکمران جماعت روزانہ دھرنوں اور جلسوں میں مصروف ہیں صوبے کے عوام بے یارومددگار چھوڑ ا ایک دوسرے کے حکومت کو دھرنوں اور جلسوں کے شکل میں تحفظ دے رہا ہے اور بیوروکریسی صرف اور صرف محکموں کے تباہی پر لگی ہوئی ہیں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کسی بھی صورت میں ہسپتالوں بی ایچ یوز اور ار ایچ سیز کو پرائیوٹا یزیشن کی ہر گز اجازت نہیں دیتے ہیں اور ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کے ڈاکٹروں کے ساتھ ان کے جدو جہد میں برابر کے شریک ہونگے ڈاکٹرز ایک معزز پیشہ ہے ان کو ہڑتالوں اور احتجاجوں پر مجبور نہ کیا جائے افہام وتفہیم کے زریعے ینگ ڈاکٹرز کے مسائل غور سے حل کریں ورنہ تمام سیاسی پارٹیوں سول سو سائٹی ڈاکٹروں کے ساتھ ہو نگے۔
504 total views, no views today


