سوات ،سوات میں موٹر سائیکل کی ڈ بل سواری پر پابندی لگادی، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عاطف رحمان نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں پولیو مہم کے دوران 16تا19مئی عرصہ (4) دن کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔خلاف ورزی کرنے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کارروائی کی جاے گی۔
584 total views, no views today
Comments


