سوات ، ممبر صوبائی کونسل پاکستان مسلم لیگ (ن) شمس الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف سوات کی ترقی کیلئے آرہا ہے ،سوات کے عوام پارٹی سے بلاتر ہوکر بیس مئی کے جلسے میں شرکت کریں اور سوات کے ترقی کے اس سفر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم سوات کے ترقی کیلئے ایک ہے اور اپنا کردار ادا کررہے ہیں ،وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف سوات کی ترقی کیلئے آرہا ہے ،سوات کے عوام پارٹی سے بلاتر ہوکر بیس مئی کے جلسے میں شرکت کریں اور سوات کے ترقی کے اس سفر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیں انہوں نے مزید کہا وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف مالاکنڈ ڈویژن اور خصوصا سوات کیلئے میگا پراجیکٹس کے اعلانات کرینگے ۔رپورٹ : وقار احمد سواتی سے
980 total views, no views today


