مینگورہ،سوات میں عمران خان کے جلسہ کیلئے لوگوں کاگراسی گراونڈآم شروع ہوگیا، ضلع بھر سمیت ملاکنڈڈویژن سے تحریک انصاف کے کارکن جلسہ گاہ ٹولیوں کی صورت میں انا شروع ہو گئے ہیں،عمران خان کا جلسہ سہ پہر تین بجے شروع ہو گا، جبکہ عمران خان جلسہ گاہ میں پانچ بجے کے قریب پہنچیں گے،جہاں وہ جلسہ سے خطاب کرینگے۔
610 total views, no views today
Comments


