مینگورہ، پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک صبح گیارہ بجے کے قریب گلی باغ میں سوات یونیورسٹی پہنچیں گے، جہاں وہ سوات یونیورسٹی کے بلڈنگ کا افتتاح کرینگے، اس کے بعد گراسی گراؤنڈ پہنچیں گے جہاں وہ بڑے اجتما ع سے خطاب کرینگے، عمران خان کیساتھ پارٹی کے دیگر اہم رہنما ء بھی شریک ہونگے۔
574 total views, no views today
Comments


