سوات،سوات سی ٹی ڈی اور پولیس سنگوٹہ میں سرچ آپریشن مطلوب شدت پسند گرفتار ،سی ٹی ڈی کے مطابق سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشتر کہ سرچ آپریشن کیاآ پریشن میں پولیس کو 2008سے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب شدت پسند اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے گرفتار شدت پسند کو تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر اْن سے تفتیش جاری ہے۔
698 total views, no views today
Comments


