سوات ، سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وی ڈی سی ممبر کا بھائی قتل،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ را ت ننگولئی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وی ڈی سی ممبر بخت رنگین کے بھائی فریدون ولد قلندر کو قتل کردیا ، فائرنگ کرنے والے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے میں ملزما ن کی گرفتار کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے،
واقعے کے بعد ایوب بریج ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا جس کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا، آخری اطلاعات تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جاسکاتھا۔
225 total views, no views today
Comments


