خوازہ خیلہ ، شانگلہ سے مینگورہ جاتے ہوئے موٹر کار گہری کھائی میں جاگری ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، ٹو ڈی موٹر کار نمبر 1968 الپوری جو کہ ڈرائیور محمد رشاد سکنہ شانگلہ چلارہا تھا ، خوازہ خیلہ کے مقام لنڈیکس میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں محمد زمان سکنہ فیض آباد مینگورہ جان بحق ہوئے ،
جبکہ محمد کریم سکنہ الپوری او ر ڈرائیور ارشاد علی سکنہ شانگلہ شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردئے گئے۔
210 total views, no views today
Comments


