مینگورہ، دو سال کا بچہ حیان ولد صداقت علی ساکن سیدو شریف محلہ سنٹرل جیل یکم جون سے لاپتہ ہوگیا ہے ، بچے کی لاپتہ ہونے سے والدین خصوصاً والدہ انتہائی پریشان ہیں کسی کو مذکورہ بچے کے بارے میں علم ہو ں تو قریبی پولیس سٹیشن یا ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03449133511 ۔
620 total views, no views today
Comments


