کبل، تحصیل کبل کالاکلے میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم،ایک شخص شدید زخمی،ہسپتال منتقل،ڈرائیور فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع، تحصیل کبل کالاکلے پل کے مقام پر موٹر سائیکل اور سوزوکی کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار وزیر ولد گل سکنہ جولا آباد دیولئی شدید زخمی ہوا جس کو طبی امددا کے لئے سیدو ہسپتال منتقل کردیا گیا حادثہ کے بعد سوزوکی ڈرائیور عبد المالک ولد عبد الرشید سکنہ سرسینئی فرار ہونے میں کامیاب ہوا کبل پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
646 total views, no views today
Comments


