سوات ،مینگورہ شہر کے علاقہ گلکدہ دنگرام کوکاری اور جامبیل میں بابرکت مہینے رمضان میں بجلی کے بندش سے غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا،رمضان المبارک شروع ہوتے ہی بجلی غائب چار دن سے بجلینہ ہونے سے گھروں میں خواتین اور بچوں کو زندہ گی گزانا دشوار ہو گیا
۔حکومت نام کی کوئی چیز اپنے آپ کو بے خبر رکھے ہوئے ہیں،مینگورہ سٹی کے ایم پی اے فضل حکیم اپنے اپ کو خادم سوات کہنے پر فخر محسوس کرتے ہیں،مگر گلکدہ کے عوام یا تو سوات کے عوام نہیں ،اور یا گلکدہ میں تحریک انصاف کا ووٹ بنک نہیں،فضل حکیم صاحب رات کے وقت ڈاکٹروں کے بے عزتی کرا سکتے ہے،مگر گلکدہ کے عوام کے لئے بجلی ٹھیک کرانے سے گریز کر رہے ہیں،کیونکہ واپڈہ وفاق کے ساتھ ہیں،یہ تحریک انصاف کا جواب ہی ہوگا۔
303 total views, no views today
Comments


