سوات کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہواوں کے ساتھ بارش موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا،مٹہ مدین بہرین اور دوسرے بالائی علاقوں میں تقریا ایک گھنٹے تک بارش کا سلسلہ جاری رہا،
جبکہ مینگورہ شہر میں بیس منٹ تک بارش کا سلسلہ جاری رہا
،جس سے روزہ دار کافی سکون محسوس کرنے لگے،کیونکہ بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کیا ہے،
اور اج کے بارش سے موسم نے روزہ دارو کا ساتھ دیا،جس سے لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور واپڈہ پر لعنت بھیج دی
347 total views, no views today
Comments


