کالام، سوات کی وادی کالام میں رمضان المبارک کی برکات ظاہر ہونے لگی۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کو دونو ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ عروج پر۔ انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی۔ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ناجائز منافع خوری کا بازار گرم ہوگیا۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری۔ چھوٹا گوشت سات سو روپے کلو، بڑا گوشت تین سو اور اسی طرح سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ جبکہ تحصیل بحرین کی انتظامیہ نے چار مہینوں سے وادی کالام بازار کا معائنہ بھی نہیں کیا۔
786 total views, no views today
Comments


