چارسدہ کے سینئر صحافی مشتاق احمد کالام میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے پینتالیس سالہ مشتاق احمد اپنے اہل خانہ کے ساتھ رمضان گزارنے کالام آئے تھے جہاں گزشتہ روز ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ان کی میت آبائی علاقہ روانہ کر دی گئی
1,472 total views, no views today
Comments


