سوات میں اج ایک بار پھر بارش نے موسم کا رت بدل دیا،موسم انتہائی خوشگوار روزہ دار ایک بار پھر سکون سے رہے
گزشتہ روز سوات کے مختلف بالائی علاقوں اور مینگورہ شہر میں تیز بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا،جس سے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائی لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ،اور خدا کی اس نعمت سے خوب محضوض ہوئے
984 total views, no views today
Comments


