مینگورہ، عبداللہ یوسفزئی کو ال پارٹیز کانفرنس کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ، گذشتہ روز جے یو آئی کے افس میں کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبداللہ یوسفزئی کو اے پی سی کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے آئندہ تمام پارٹیاں کسٹم ایکٹ کے خلاف سے ان رابطے میں میں رہیں ۔
614 total views, no views today
Comments


