کبل ،تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں پولیس موبائیل پر فائرنگ سے اے آیس آئی رفیع اللہ سپاہی جہانگیر اور عزیز زخمی، زخمیوں میں اے ایس آئی رفیع اللّہ کو سیدوشریف جبکہ دیگر دو سپاہیوں کو کبل ہسپتال منتقل کردیاگیا جس میں ایک سپاہی کے حالت تشویشناک بتائے جارہے ہیں
دوسری جانب پولیس سیکورٹی فورسز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ توتانوبانڈئی اور اس پاس کے علاقوں کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش کیلئے اپریشن شروع کردیا آخری اطلاع ملنے تک کبل ہسپتال سے زخمیوں کو سیدوشریف ایمرجنسی منتقل کردیاگیا
322 total views, no views today
Comments


