سوات ، ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے طرف سے ایس پی اپر سوات اکبر علی خان کیلئے الوداعی پروگرام کیا گیا ،اس موقع پر ڈی آئی ملاکنڈ ڈویژن آزاد خان ،کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عثمان گل بھی موجود تھے اس موقع پر ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے پولیس آفیسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی اپر سوات اکبر علی خان نرم دل،سچے اور نڈر انسان تھے اور بھائی کے طرح ہمارے ساتھ اچھے زندگی گزاری ، اکبر علی خان کی تعریف ہر پروگرام میں بھی کرینگے ،انہوں نے کہاں کہ پولیس کا تعاؤن بھی اکبرعلی خان کیساتھ رہیگا،انہوں نے اکبر علی خان کی خوب تعریف کی اس موقع پر ایس پی ا پر سوات اکبر علی خان نے پولیس افیسران کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہاکہ افیسروں نے ہمیں وہ محبت دیا جوہم کبھی نہیں بھول سکتے ، سوات کے عوام محب وطن ہے ہم انکی قربانیوں کو سلام پیش کر تے ہیں ، انہوں نے کہاکہ پولیس ہمارے بھائی ہے انکی ساتھ تعاؤن جاری رکھینگے ،جب بھی ہمارے ضرورت پڑھ جائیگی میں حاضر ہوں ،اس موقع پر ایس پی ایف آ ر پی ریاض حسین خان ،پرنسپل سوات پولیس ٹریننگ سکول مبارک خان ،ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان ،اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی ،آخر میں افسیروں نے ایس پی اپر سوات اکبر علی خان تحائف اور الوداعی شیلڈ دیدی
520 total views, no views today


