سوات، کسٹم ایکٹ کے خلاف 19جون کو چکدرہ میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی ، کانفرنس دن گیارہ بجے فشنگ ہٹ چکدرہ میں شروع ہوگی ،انٹی کسٹم ایکٹ موومنٹ سوات کے ترجمان عبداللہ یوسفزئی کے مطابق کانفرنس میں مالاکنڈ ڈویژن کی تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین ، تاجر برادری ، ٹرانسپورٹر، وکلا برادری کے قائدین شرکت کر تے ہوئے ملاکنڈ ڈویژن میں صوبے اور مرکز کی مشترکہ سازش کے تحت لگائے گئے کسٹم ایکٹ کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کے بارے میں منصوبہ بندی کی جائے گی ۔
494 total views, no views today
Comments


