سوات ، محلہ بسم اللہ شاہدرہ مینگورہ کا رہائشی عبد الرحمان ولد رحمانی گل بعمر 12 ، 13 سال 19 مارچ کو شاہدرہ بس اڈہ مینگورہ سے لاپتہ ہوگیا ہے ، عبد الرحمان نے خاکی رنگ کے کپڑے پہنے ہیں ، لڑکے کا رنگ گودا سفید ہے ، بچے کی گمشدگی سے انکے والدین شدید پریشان ہیں ، اگر کسی کو اس سلسلے میں علم ہو یا عبد الرحمان خود پڑے تو خدا کے واسطے گھر آجائیں ، اس سلسلے
میں موبائل نمبر ز 0332-9475947 ، 0332-9497290 پر رابطہ کر کے ثواب دارین حاصل کریں یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
534 total views, no views today
Comments


